ون ویلنگ کرنیوالا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ موترہ پولیس اہلکار آڈھا میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزم زبیر اپنی موٹرسائیکل لیکرآیاجو پابندی کے باوجود ون ویلنگ کررہاتھا جس کو قابو کر لیا گیا۔