انجینئر محمد جمشید پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول کے رجسٹرار تعینات

انجینئر محمد جمشید پنجاب یونیورسٹی آف  ٹیکنالوجی رسول کے رجسٹرار تعینات

پھالیہ (نامہ نگار )پنجاب حکومت نے انجینئر محمد جمشید کو پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہائوالدین کا رجسٹرار تعینات کر دیا ، قبل ازیں محمد جمشید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں بطور سینئر انسٹرکٹر کام کر رہے تھے ۔

پنجاب حکومت نے انجینئر محمد جمشید کو پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہائوالدین کا رجسٹرار تعینات کر دیا ، قبل ازیں محمد جمشید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول میں بطور سینئر انسٹرکٹر کام کر رہے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں