ہیڈبمبانوالہ:گھر میں گھس کر 4 افراد کی فائرنگ ،خاتون زخمی

ہیڈبمبانوالہ:گھر میں گھس  کر 4 افراد کی فائرنگ ،خاتون زخمی

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار)چار افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو زخمی کردیا ۔نواحی گاؤں کوٹ جنڈو کے لطیف کی بھابھی گھرمیں موجودتھی کہ ۔۔۔

زمان ،لقمان ،سفیان اور وکی آگئے اور خاتون کوتشددکانشانہ بناناشروع کردیا ،اسی دوران ملزموں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں