تتلے عالی:ٹرک کی ٹکر سے بجلی کا پول توڑ نے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی:ٹرک کی ٹکر سے بجلی کا پول  توڑ نے پر ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )ٹکر مار کر بجلی کا پول توڑنے پر ٹرک ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ میں ٹرک نمبر ایل ای9540نے ٹکر مار کر56ہزار روپے کا نقصان کر دیا جس پر ٹرک ڈرائیور شفقت سکنہ نوشہرہ ورکاں کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں