فاسٹ بائولر ابوبکر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کیلئے سیالکوٹ ریجن کی ٹیم میں منتخب

فاسٹ بائولر ابوبکر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ  کیلئے سیالکوٹ ریجن کی ٹیم میں منتخب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)بابا کرکٹ اکیڈمی کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بائولر ابوبکر ملک نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کیلئے سیالکوٹ ریجن کی ٹیم میں سلیکٹ ہوگئے۔۔۔

 اس سے قبل ابوبکر ملک سیالکوٹ ریجن انڈر 19 اور سنٹرل پنجاب انٹر 19 ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں