ن لیگ کے رہنما الیاس اعوان انتخابی مہم کیلئے پاکستان پہنچ گئے
گلیانہ(نامہ نگار )ممتاز اوورسیز سیاسی و سماجی شخصیت ملک محمد الیاس اعوان چوہڑ پور اٹلی سے پاکستان پہنچ گئے ۔
ملک الیاس سابق ممبر نیشنل اسمبلی چودھری عابد رضا کوٹلہ کے قریبی ساتھی ہیں اور مسلم لیگ ن کی جانی پہچانی شخصیت ،وہ بطور پارٹی ورکر مسلم لیگ ن کی الیکشن مہم میں حصہ لیں گے ۔