گجرات:ناگریانوالہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات:ناگریانوالہ میں  واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)رشیدہ شفیع واٹر فلٹریشن پلانٹس پراجیکٹ کے تحت 101 واں پلانٹ ناگریانوالہ میں نصب کر دیا گیا۔

 چیئرمین و بانی  ویلفیئر سوسائٹی حاجی ظفر حسین، صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر ،سیٹھ قمر خورشید نے صدر ناگریانوالہ ویلفیئر سوسائٹی حافظ عارف،جنرل سیکرٹری فرمان علی کھوکھر ،سینئر نائب صدر ڈاکٹر ناصر،نائب صدر ڈاکٹر ارسلان، طیب حسین، فیصل عمران کیساتھ افتتاح کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں