پاک چین جوائنٹ چیمبر کے وفد کی کا روباری افراد سے ملاقاتیں

پاک چین جوائنٹ چیمبر کے وفد  کی کا روباری افراد سے ملاقاتیں

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر )پاک چین جوائنٹ چیمبر کے وفد نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ۔۔۔

سینئر نائب صدر اسد بھٹی اور فرنیچر ایسوسی ایشن کے چیئرمین حماد اسلم سے ملاقات کی۔ملاقا ت کے دوران مختلف کا رو با ر ی امو ر پر تبا د لہ خیا ل کیا گیا ، وفد نے اپنی مصنوعا ت کو متعارف کر ایا جن کو سب نے سر اہتے ہو ئے مستقبل میں با ہمی تعا ون سے کا م کر نے کا فیصلہ کیا ، وفد نے فر نیچر کے مختلف شو رومز اور فیکٹر یز کا دور ہ بھی کیا ، وفد نے پا کستا نی فر نیچر مصنوعا ت کو سر اہا اور تجا رتی تعلقا ت کو فر و غ دینے پر اتفا ق کیا ، اس موقع پر علی انصر گھمن ، قیو م نذر ، معین ظفر ، اسد مغل اور مر ز ا معیز ایو ب بھی مو جو د تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں