گجرات :ڈپٹی کمشنر سے پی ایم ایس پروبشنل افسر وں کی الوداعی ملاقات

گجرات :ڈپٹی کمشنر سے پی ایم ایس  پروبشنل افسر وں کی الوداعی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ور ک سے پی ایم ایس پروبشنل افسر وں نے الوداعی ملاقات کی۔۔۔

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، اسسٹنٹ کمشنرز حیدر عباس، زوہیب ممتاز، محمد اکمل، تابش محمود بٹ،جنرل اسسٹنٹ ریونیو غلام مصطفیٰ انصاری اس موقع پر موجود تھے ، پی ایم ایس بیج 12 کے افسر سعد شعیب، آفاق چودھری، شافع اعجاز، ثنا ارشد، صائمہ یعقوب، ڈاکٹر حنا صدیق ایک ہفتہ سے گجرات میں ٹریننگ کیلئے موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں