سموگ: کھاریاں میں فیکٹری سیل
گجرات (سٹی رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے سموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی فیکٹری کو سیل کردیا۔۔۔
انہوں نے کہا سموگ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جارہا ہے ، سموگ کا باعث بننے والے صنعتی یونٹس، گاڑیوں، بھٹہ خشت کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔