انسانی سمگلنگ میں ملوث 3ملزم گرفتار

انسانی سمگلنگ میں ملوث 3ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزموں فیضان قیصر، فیاض احمد اور محمد شریف کوگرفتارکرلیاگیا۔

ملزم محمد شریف نے متعدد افراد سے یونان بھجوانے کے نام پر 18 لاکھ ،ملزم فیاض نے ترکی سے یونان بھجوانے  کاجھانسہ دیکر 7 لاکھ 21 ہزار جبکہ ملزم فیضان قیصر نے ایک شخص کو  ترکی بھجوانے کیلئے 1 لاکھ 50 ہزار روپے بٹورے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں