ماہ نومبر:ڈویژن میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر 33 خوراک کے کاروبار بند

 ماہ نومبر:ڈویژن میں قوانین کی خلاف  ورزیوں پر 33 خوراک کے کاروبار بند

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گوجرانوالہ ڈویژن میں ماہ نومبر میں 5ہزار822 سے زائد فوڈ پوائنٹس، ہوٹلز، پروڈکشن یوٹس کی چیکنگ کی۔

قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر 33 خوراک کے کاروبار بند کر د یئے گئے جبکہ جعلسازی میں ملوث 9 افراد کیخلاف مقدمات درج کرو ئے گئے اور 644 فوڈ پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں