بجلی بندرہے گی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) انچارج گرڈ سٹیشن شاہین آباد گیپکو بلاول اقبال کی پریس ریلیز کے مطابق گیپکو 132کے وی گرڈ سٹیشن شاہین آباد کے ۔۔
پاور ٹرانسفارمر کی سالانہ مینٹیننس کیلئے 10دسمبر بروز اتوار 8بجے سے 10:30تک ارسال کالونی سروس روڈ ایل ڈی سٹیل سمن آباد سیشن کورٹ روڈ مدینہ کالونی گوندانوالہ روڈ اور10:30سے 1بجے تک سوک سینٹر اسمال اسٹیٹ انڈسٹریز ہسپتال روڈ ماڈل ٹاؤن کلائمیکس آباد گیپکو شاہین آباد F786سپرا سٹیل کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔