اسد ڈکیت گینگ کے 4ارکان گرفتار

 اسد ڈکیت گینگ کے 4ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر ) ڈی ایس پی سی آئی اے اعجاز احمد کی زیر نگرانی انچارج سی آئی اے انسپکٹر عنصر جاوید موہل نے ۔۔

سب انسپکٹردانش صغیر، سب انسپکٹرفرید حسن، سب انسپکٹرعدیل رضا و دیگر پر مشتمل پولیس ٹیم کے ہمراہ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث و مطلوب اسد ڈکیت گینگ کے چارارکان کو گرفتار کر کے دوران تفتیش ان کے قبضہ سے تین لاکھ روپے او رتین موٹر سائیکلز برآمد کر لیے ۔ گرفتار ملزموں میں اسد(سرغنہ)،منشا،طیب اور آصف شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں