فوزیہ زریں ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آ فیسر لٹریسی گوجرانوالہ تعینات

فوزیہ زریں ڈسٹرکٹ ایجو کیشن  آ فیسر لٹریسی گوجرانوالہ تعینات

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)فوزیہ زریں کو ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آ فیسر لٹریسی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ،گزشتہ روز انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔گوجرانوالہ میں تعیناتی سے قبل فوزیہ زریں راولپنڈی میں خدمات سر انجام دے رہی تھیں ۔

فوزیہ زریں کو ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آ فیسر لٹریسی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ،گزشتہ روز انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔گوجرانوالہ میں تعیناتی سے قبل فوزیہ زریں راولپنڈی میں خدمات سر انجام دے رہی تھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں