وزیرآباد:گرانفروشی پر جنرل سٹور کو 50 ہزار روپے جرمانہ

وزیرآباد:گرانفروشی پر جنرل  سٹور کو 50 ہزار روپے جرمانہ

وزیرآباد(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر محمد سلیم آ سی نے گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کی ،مین بازار اور سپر سٹورز پر اشیا خو رونوش کی قیمتیں چیک کیں۔۔۔

 اوور چار جنگ پر سیالکوٹ روڈ پر واقع جنرل سٹور کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کو نہ صرف جرمانے کئے جائینگے بلکہ انہیں حوالات کی ہوا بھی کھانا پڑیگی۔ انہوں نے د کانداروں کو ریٹ لسٹ آویزاں کرنیکی ہدایت کی ،

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں