چین کے ویزا کیلئے چیمبرآف کامرس میں سہولت سنٹر قائم
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ضیا الحق (شیخ فیصل ایوب)نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کی بزنس کمیونٹی کیلئے وعدوں کے مطابق منصوبوں کی تکمیل کو ممکن بنا رہے ہیں۔۔۔
گوجرانوالہ کی بزنس کمیونٹی بڑی تعداد میں چین سے کاروبار کر رہی ہے جبکہ3سال سے کاروباری افراد کو ویزا کے حصول میں مشکلات کا سامنا تھا،چینی سفارتخانے سے بزنس کمیونٹی کی آسانی کیلئے ویز اکی سہولت حاصل کر لی گئی ہے اور چیمبرآف کامرس میں سہولت سنٹر قائم کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments