جیب تراشی میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار

جیب تراشی میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے جیب تراشی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 11 لاکھ روپے مالیت کی چوری شدہ ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت سید عارف اور فقیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان نے متاثرہ شہری سے منی چینجر سے رقم تبدیل کروانے کے بعد واپس جاتے ہوئے مبینہ طور پر جیب تراشی کے ذریعے رقم چوری کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...