ٹیکسلا،بین الاضلاعی منشیات سپلائر گرفتار، 5 کلو 300 گرام چرس برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی منشیات سپلائر کو گرفتار کرلیا۔۔۔
زیرحراست منشیات سپلائر سے 5 کلو 300 گرام چرس برآمد ہوئی۔ منشیات سپلائر نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے ،منشیات سپلائر قبل ازیں منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ و سزا یافتہ بھی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments