3طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

 3طلبہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)جامعہ گجرات نے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے سکالروں صائمہ نورین ،وحید احمد چٹھہ اورمحمد عدنان کومتعلقہ مضامین میں تحقیق مکمل کرنے پر ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کر دی ہیں۔

جامعہ گجرات نے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے سکالروں صائمہ نورین ،وحید احمد چٹھہ اورمحمد عدنان کومتعلقہ مضامین میں تحقیق مکمل کرنے پر ڈاکٹر آف فلاسفی کی ڈگریاں تفویض کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں