لدھیوالہ وڑائچ:کھیتوں سے نا معلوم شخص کی لاش برآ مد

لدھیوالہ وڑائچ:کھیتوں سے  نا معلوم شخص کی لاش برآ مد

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)تھانہ لدھیوالہ کے علاقے دھاریوال کے کھیتوں سے 60 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔

تھانہ لدھیوالہ پولیس کو دھاریوال کے کھیتوں سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ، ایس ایچ او تھانہ لدھیوالہ سب انسپکٹر بہرام فرید نے بتایا کہ جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ورثا کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں