سیالکوٹ:نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد، لواحقین کے حوالے

 سیالکوٹ:نوجوان کی پھندا لگی  لاش برآمد، لواحقین کے حوالے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شجاع آباد میں 24سالہ شعیب کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

ریسکیو اہلکاروں نے لاش پھندے سے اتار کر لواحقین کے حوالے کردی۔  پولیس کا کہنا ہے کہ 24سالہ شعیب نشے کا عادی تھا ،تفتیش شروع کر دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں