ڈویژن بھر میں گوشت کی دکانوں پر جالیا ں نہ لگ سکیں

ڈویژن بھر میں گوشت کی  دکانوں پر جالیا ں نہ لگ سکیں

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی سمیت ڈویژن بھر میں گوشت کی دکانوں پر جالیا ں نہ لگ سکیں۔

تفصیلات کے مطابق تتلے عالی سمیت مختلف مقامات پرمردہ،بیمار،لاغر جانوروں کے پانی ملے مضرصحت گوشت کی سرعام فروخت اور چکن،بڑے چھوٹے گوشت کی دکانوں پرمکھیوں کی بہتات بلکہ کتے اور بلیاں بھی گوشت کو منہ مارتی دکھائی دیتی ہیں ،شہریوں نے متعلقہ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں