منشیات کے خلاف میچ ،نمائشی ہاکی میچ میں الیاسر ہاکی کلب کی جیت

منشیات کے خلاف میچ ،نمائشی ہاکی  میچ میں الیاسر ہاکی کلب کی جیت

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا، نامہ نگار)منشیات کے خلاف ایک میچ الیاسر ہاکی کلب اور مسلم ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا ۔۔

جس کے مہما نان گرامی میں الوان پینٹس کے سیلز منیجر امتیاز احمد بھٹی سماجی و سیاسی راہنما ملک مطیع اﷲ عبدالجبار انصاری تھے ۔ یہ میچ الیاسر ہاکی کلب نے ایک گول سے جیت لیا۔ اس موقع پر سماجی راہنما عبدالجبار انصاری نے کھلا ڑیوں میں20ہاکیاں بھی تقسیم کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں