جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار )پچاس لاکھ روپے کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے شفیق نے شاہد محمود کو مکان خریدنے کیلئے رقم دی، کافی عرصہ بعد رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کا چیک دیاجو بوگس نکلا۔

پچاس لاکھ روپے کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے شفیق نے شاہد محمود کو مکان خریدنے کیلئے رقم دی، کافی عرصہ بعد رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کا چیک دیاجو بوگس نکلا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں