3 ون ویلر گرفت میں آ گئے

3 ون ویلر گرفت میں آ گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ اور لاپروا ئی سے چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے عادل اور زریاب جبکہ تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں بلال کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لی ۔

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ اور لاپروا ئی سے چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے عادل اور زریاب جبکہ تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں بلال کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں