سید افتخار علی شاہ کے والد کے انتقال پر تعزیت

سید افتخار علی شاہ کے والد  کے انتقال پر تعزیت

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )ضلع بھر کے صحافیوں نے ڈائریکٹرتعلقات عامہ گوجرانوالہ ڈویژن سید افتخار علی شاہ کے والد سید محمد شریف شاہ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کامونکی کی وفات پر گہرے رنج والم کااظہار کرتے ہوئے انکی بخشش اور درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔

ضلع بھر کے صحافیوں نے ڈائریکٹرتعلقات عامہ گوجرانوالہ ڈویژن سید افتخار علی شاہ کے والد سید محمد شریف شاہ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کامونکی کی وفات پر گہرے رنج والم کااظہار کرتے ہوئے انکی بخشش اور درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں