آرپی او طیب حفیظ چیمہ کا تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کا اچانک دورہ

آرپی او طیب حفیظ چیمہ کا تھانہ  سیٹلائٹ ٹاون کا اچانک دورہ

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کا اچانک دورہ کیا۔

فرنٹ ڈیسک،حوالات،محرر روم اور تھانہ کے احاطہ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور حوالات میں بند ملزمان سے بات چیت کی ۔ آر پی او نے تھانہ جات میں موجو د سائلین سے ان کے مسائل دریافت کیے اور مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں