12سالہ نوجوان اغوا

12سالہ نوجوان اغوا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ کے رہائشی کائنات سلیم کا 12سالہ بیٹا علی حیدر کھیلنے کیلئے باہر گیا مگر واپس نہ آیا۔ علی حیدر کونامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آباد روڈ کے رہائشی کائنات سلیم کا 12سالہ بیٹا علی حیدر کھیلنے کیلئے باہر گیا مگر واپس نہ آیا۔ علی حیدر کونامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں