لڑکی سے زیادتی کرنیوالے کاجسمانی ریمانڈ

لڑکی سے زیادتی  کرنیوالے کاجسمانی ریمانڈ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )تھانہ حاجی پورہ پولیس نے 13سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم علی کا ۔۔

علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت سے تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا، ملزم علی نے نیا میانہ پورہ کے علاقہ میں غریب گھرانے کی لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں