ناجائز اسلحہ اور اڑھائی کلو منشیات برآمد،3 افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ اور اڑھائی کلو منشیات برآمد،3 افراد گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائند ہ دنیا ) ناجائز اسلحہ اور اڑھائی کلو منشیات برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ رینجر روڈ سے پولیس نے دوران گشت شہریار سے 620گرام چرس، تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے آصف اقبال سے ایک کلو860 گرام چرس، تھانہ مراد پور کے علاقہ مدینہ چوک سے سبحان سے پستول اور تین گولیاں برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں