دوہرے قتل کامجرم کویت سے گرفتار

دوہرے قتل کامجرم کویت سے گرفتار

لالہ موسیٰ( نمائندہ دنیا )لالہ موسیٰ میں دوہرے قتل کے جرم میں ملوث بیرون ملک فرار اشتہاری ملزم کو بذریعہ۔۔

 انٹرپول کویت سے گرفتار کرلیاگیا، اشتہاری افتخار احمد ولد سکنہ گجو بھلوٹ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس کو دوہرے قتل کے مقدمہ نمبر 169/23میں مطلوب تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں