ذیشان عرف شانی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

ذیشان عرف شانی بین الاضلاعی  ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ باغبانپورہ پولیس نے ہوئے ذیشان عرف شانی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 3 ارکان کو ۔۔

گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6 موٹر سائیکلیں، 1 ویگن ٹیوٹا، 3لاکھ 50ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ایس ایچ او زبیر سیال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ذیشان، اسرار اور نبیل کوحراست میں لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں