د کان کے تالے توڑنے اور ہوائی فائرنگ پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ

د کان کے تالے توڑنے اور ہوائی  فائرنگ پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا) د کان کے تالے توڑنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقہ خادم علی روڈ پر واقعہ ابرار کی دوکان کے تالے چار نامعلوم افراد نے توڑ دیئے اور ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہراس پیدا کیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ابرارکی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں