ویگن کی ٹکرسے مزدور کیلئے جانیوالاجاں بحق

ویگن کی ٹکرسے مزدور کیلئے جانیوالاجاں بحق

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )ویگن کی ٹکر سے مزدوری کے لئے جانے والا جاں بحق ہو گیا۔

 تھانہ صدر پسرور کے علاقہ موسیٰ پور میں محمد ااصف کا والد فقیر سائیں مزدوری کے سلسلہ میں جارہا تھا کہ تیز رفتار ویگن نے اسے ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں فقیر سائیں شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں