گڈ فرائی ڈے :کرسچن کمیونٹی کو عام تعطیل ہو گی

گڈ فرائی ڈے :کرسچن  کمیونٹی کو عام تعطیل ہو گی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) آج اور یکم اپریل کو ایسٹر کے تہوار (گڈ فرائی ڈے )کے موقع پر حکومت پنجاب کے۔۔

 احکامات پر پنجاب بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی کرسچن کمیونٹی کو عام تعطیل ہو گی جبکہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مسلم ملازمین معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے ، سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شاہد عباس جوتہ نے تحریری احکامات جاری کرد یئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں