سیالکوٹ میں درجہ اول اینٹ کی قیمت 8500 روپے فی ہزار مقرر

سیالکوٹ میں درجہ اول اینٹ کی  قیمت 8500 روپے فی ہزار مقرر

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر جنرل پرائس سیالکوٹ محمد ذوالقرنین نے اینٹ کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔

سٹینڈرڈ سائز درجہ اول کی اینٹ 8 ہزار 500 روپے جبکہ درجہ دوئم کی 6ہزار 500 روپے فی ہزار ہوگی۔ یہ حکم 8 اپریل سے نافذ العمل ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں