امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ

امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی  پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلئے ضلعی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔۔۔

فلیگ مارچ اشرف مارتھ شہید ڈسٹرکٹ پولیس لائن گوجرانوالہ سے شروع ہو کر شہر کے مختلف راستوں سے گزرا۔ مارچ میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس کے دستوں اور ٹریفک پولیس نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں