ڈسکہ:مہنگائی سے تنگ نوجوان نے پٹرول چھڑ ک کر آگ لگا لی

ڈسکہ:مہنگائی سے تنگ نوجوان  نے پٹرول چھڑ ک کر آگ لگا لی

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ نوجوان نے عید کے دن خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی۔

ڈسکہ کے نواحی گاؤں اوٹھیاں کا شفیق کافی مہینوں سے بیروزگار تھا، عید کے دن اس کے پاس خرچ تک نہ تھا اس نے پریشانی سے تنگ آ کر عید والے دن خود سوزی کی کوشش کی ،ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کوطبی امدادکیلئے سو ل ہسپتال ڈسکہ پہنچادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں