سلنڈر والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

  سلنڈر والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانولہ ریجن کا مسافر گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ریجن بھر میں جاری رہا، 74 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانولہ ریجن کا مسافر گاڑیوں میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ریجن بھر میں جاری رہا، 74 گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں