گجرات:پی ایس او ٹو کمشنر ندیم بٹ کی طرف سے عشائیہ

گجرات:پی ایس او ٹو کمشنر  ندیم بٹ کی طرف سے عشائیہ

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)پی ایس او ٹو کمشنر گوجرانوالہ ندیم بٹ کی طرف سے وسیم شہزاد۔۔۔

 جنرل سیکرٹری پاک ناروے فورم، عدنان محمود ، شیخ سلمان ، روس کی ممتاز شخصیت عمران بلوری اور گجرات کی معروف کاروباری شخصیت فراز ملک کے اعزاز میں جم خانہ گجرات میں پر تکلف عشائیہ دیا جس میں ناروے میں موجود پاکستانیوں سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں