ڈسکہ:لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی کوشش،ملزم فرار

ڈسکہ:لڑکی کیساتھ اجتماعی  زیادتی کی کوشش،ملزم فرار

ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا ) اوباش افراد کی جواں سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش۔ گاگا کے نواز کی بیٹی حویلی میں موجودتھی کہ سلیمان اور شہزاد حویلی میں گھس آئے اور زیادتی کی کوشش کرنے لگے ، لڑکی کے شورمچانے پر ملزم فرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 اوباش افراد کی جواں سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش۔ گاگا کے نواز کی بیٹی حویلی میں موجودتھی کہ سلیمان اور شہزاد حویلی میں گھس آئے اور زیادتی کی کوشش کرنے لگے ، لڑکی کے شورمچانے پر ملزم فرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں