پی ایم اے وزیرآباد کے ڈاکٹر نعمان کی لندن میں شوگر کانفرنس میں شرکت

پی ایم اے وزیرآباد کے ڈاکٹر نعمان  کی لندن میں شوگر کانفرنس میں شرکت

وزیرآباد(نامہ نگار)پی ایم اے وزیرآباد کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کی لندن میں شوگر کی سب سے بڑی کانفرنس میں۔۔

 شرکت۔کانفرنس میں دنیا بھر سے ماہرین طب اور شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی شرکت۔کانفرنس کا نعقاد ہر سال شوگر کی بگڑتی صورتحال پر کیا جاتا ہے ۔کانفرنس میں ڈاکٹر نعمان رفیع نے شوگر سے متعلق جدید مقالے اور آگاہی دی۔وزیرآباد سے ماہر شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کو سپیشل کانفرنس میں شرکت کے لئے دعوت دی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں