سیالکوٹ:پونے تین کلو چرس برآمد

سیالکوٹ:پونے تین کلو چرس برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شراب اورپونے تین کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 8 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقہ چوک یتیم خانہ سے پولیس نے رضوان سے 640گرام چرس ، مولا بخش تالاب  سے شعیب سے دو بوتل شراب، مشقت سے ایک کلو360گرام چرس، اویس علی سے 560گرام چرس،تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے طارق سے 120گرام چرس،تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ سے ابوبکر سے 10لٹر شراب برآمد کر لی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں