لالہ موسیٰ:رکشہ سوار کو بس نے کچل ڈالا

لالہ موسیٰ:رکشہ سوار کو بس نے کچل ڈالا

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )لالہ موسیٰ میں یوٹرن پر مڑنے والے موٹر سائیکل رکشہ سوار کو بس نے کچل ڈالا، نوجوان موقع پر جاں بحق،تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہ سیداگول کا میاں ندیم گجرات میں پکوائی کا کام کرکے گھر واپس آرہاتھا کہ پرانی چونگی کے قریب یوٹرن لیتے تیز رفتار بس نے کچل ڈالا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔

الہ موسیٰ میں یوٹرن پر مڑنے والے موٹر سائیکل رکشہ سوار کو بس نے کچل ڈالا، نوجوان موقع پر جاں بحق،تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہ سیداگول کا میاں ندیم گجرات میں پکوائی کا کام کرکے گھر واپس آرہاتھا کہ پرانی چونگی کے قریب یوٹرن لیتے تیز رفتار بس نے کچل ڈالا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں