احمد نگر چٹھہ:دوسری بار چٹھہ حویلی کا گھیراؤ

احمد نگر چٹھہ:دوسری بار  چٹھہ حویلی کا گھیراؤ

احمد نگر چٹھہ (نمائندہ دنیا )دوسری بار پولیس کی طرف سے چٹھہ حویلی کا گھیراؤ کیا گیا۔ڈی ایس پی سمیت درجنوں ملازمین نے حویلی کو اپنے حصار میں لے لیا۔۔

، الیکشن سے قبل علاقہ کو پولیس سٹیٹ بنا دیا گیا ،کارکنان اور شہریوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی۔ امیدوار حلقہ پی پی 36 محمد فیاض چٹھہ نے حویلی کے گھیراؤ کے حوالے سے میڈیا کو بتایا ہمارے وٹرز اور سپوٹرز میں خوف و ہراس پیدا کرنے کیلئے لیگی قیادت پولیس کا استعمال کروا رہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں