جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شہری کو 65 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ظہور احمد کو65لاکھ30ہزار روپے کا جعلی چیک دینے پر قمر الزمان کے خلاف کارروا ئی شروع کردی۔

شہری کو 65 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ظہور احمد کو65لاکھ30ہزار روپے کا جعلی چیک دینے پر قمر الزمان کے خلاف کارروا ئی شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں