رائوایوب نے چیئر مین الائنس آف پرائیویٹ سکول کا عہدہ سنبھال لیا

رائوایوب نے چیئر مین الائنس آف  پرائیویٹ سکول کا عہدہ سنبھال لیا

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)تعلیمی ماہرین چیئر مین پی ایس اے نوشہرہ ورکاں حافظ لیاقت ، صدر پی ایس اے محمد طارق گجر ، سیکرٹری جنرل نوید احمد مغل، وائس چیئر مین رانا شرافت علی اور ضلعی ایڈیشنل۔۔۔

سیکرٹری عمران شاہد نے گزشتہ روز چیئر مین الائنس آف پرائیویٹ سکول ایسو سی ایشنز راؤ محمد ایوب کو ان کے دفتر جا کر عہدہ سنبھالنے پر مبارک با دیتے ہوئے گلدستہ پیش کیا، ماہرین تعلیم نے رائوایوب کے چیئر مین بننے کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور کہا کہ رائو محمد ایوب نجی سکولز کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے لئے ایک مضبوط آواز بنیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں