تنظیم جرال راجپوت کا اجلاس

تنظیم جرال راجپوت کا اجلاس

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)تنظیم جرال راجپوت کا مقصد برادری کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے ، تنظیم کے مرکزی الیکشن مئی میں ہونگے جس کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔

تاریخ اور شیڈول جلد جاری ہو جائے گا، ان خیالات کا اظہار تنظیم جرال راجپوت کے صدر کرنل(ر) عمران خورشید جرال نے گھوڑ دوڑ روڈ پر واقع نجی میرج میں ہال میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں ضلعی تنظیم کے عہدیداران سمیت ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں