ڈسکہ :بی آ ر بی نہر کے پلو ں پر ٹریفک مینجمنٹ پلان بنانے کی ہدایت

ڈسکہ :بی آ ر بی نہر کے پلو ں پر ٹریفک  مینجمنٹ پلان بنانے کی ہدایت

منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین نے ممبر صوبائی اسمبلی نوید اشرف کے ہمراہ تحصیل ڈسکہ کے موضع میانوالی بنگلہ کا دورہ۔۔۔

 بی آر بی نہر پر تعمیر پلوں پر ون وے ٹریفک کے بہاؤ کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کو ریونیو ریکارڈ کے مطابق روڈز کے اطراف نشاندہی کرنے کی ہدایت کی اور ٹریفک پولیس اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اتھارٹی کے مقامی حکام کو پل پر ٹریفک مینجمنٹ پلان بنانے کی ہدایت کی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں